آئی ایس پی آر

9 مئی کی سزائیں تنبیہ ہیں کہ آئندہ کبھی کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی سزائیں سیاسی پروپیگنڈے اور زہریلے جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کے لیے تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ سانحہ نو مئی مزید پڑھیں