بیجنگ (گلف آن لائن)19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی شام کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایشین گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آنے والے بین الاقوامی مہمانوں مزید پڑھیں