لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے اگست کے مہینے میں204روپے مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت429روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت296روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے160روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔