بھارت پر دبائو

امریکا کا یوکرین سے متعلق موقف کی حمایت کیلئے بھارت پر دبائو

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کی ڈپٹی سیکریٹری خارجہ وینڈی شیرمن نے بھارتی سیکریٹری خارجہ ہرش شرینگلا سے ٹیلی فونک رابطے میں یوکرین کی سرحدوں پر روس کی فوج کی موجودگی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ سے مزید پڑھیں