ملاقات

پاکستان ہنگری کیساتھ اپنے تعلقات کو بے پناہ اہمیت دیتا ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ہنگری کے سفیرسے ملاقات میں اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ہنگری کے سفیر بیلافیزیکاس نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ مزید پڑھیں