لاہور ہائیکورٹ

تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب سمیت دیگر کی درخواستوں پر 9 مزید پڑھیں

عمران خان

میں اور بشری بی بی جنرل عاصم منیر کی وجہ سے جیل میں ہیں، عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)عمران خان نے کہا ہے ک ہجنرل(ر)باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، مجھے جنرل فیض حمید کے ٹرائل سے ڈرایا جا رہا ہے، حکمرانوں کو مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

یہ منہ اور مسور کی دال” ، نواز شریف آپ کے لیڈر کا نام لینا بھی مناسب نہیں سمجھتے، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں کرپشن اور اقربا پروری کے خلاف آوازیں تحریک انصاف کے اندر سے اٹھ رہی ہیں، جو فنڈز کے پی کے عوام پر خرچ ہونے وہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جو گڑھے آپ کا نالائق اور بدبخت لیڈر کھود کر گیا تھا شہباز شریف ان کو پُر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ نواز شریف پاکستان واپس بھی آئے وفاق اور پنجاب میں حکومت بھی بنائی، نواز شریف کے بھائی نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، نواز شریف کی مزید پڑھیں

صنم جاوید

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو 10 روز کی راہداری ضمانت دیدی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو 10 روز کی راہداری ضمانت دیدی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی راہداری ضمانت درخواستوں پر جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے سماعت کی، عدالت نے 10 روز مزید پڑھیں

بیرسٹر علی ظفر

آئینی ترامیم کا باب بند، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بیرسٹر علی ظفر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا باب بند ہوچکا ہے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں بیرسٹر سید علی ظفر نے نجی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

علی امین گنڈا پور کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی نفی کر تے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے،انکا کہنا ہے ہڑتالوں سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27اگست کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رف حسن کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

فیض حمید پی ٹی آئی کے اصل چیئرمین، اڈیالہ جیل میں فون پر رابطے جاری تھے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ تحریک انصاف کے اصل چیئرمین تو فیض حمید تھے، اڈیالہ جیل میں پیغام رسانی جاری تھی، فون پر ان کے رابطے جاری تھے۔ مزید پڑھیں

جلسے کی اجازت

اسلام آباد انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مزید پڑھیں