شاہد اسلم

شاہد اسلم کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنا دیا گیاپی سی بی کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)شاہد اسلم کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنا دیا گیاپی سی بی نے تصدیق کردی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق شاہد اسلم بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے زمبابوے اور جنوبی افریقا جا رہے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

چین

چین بنگلہ دیش کو ہنگامی انسانی طبی امداد فراہم  کرے گا ، چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان لی منگ نے  کہا کہ بنگلہ دیش  میں  بدامنی  کے حالیہ واقعات میں   زخمی ہونے والے افراد  کی امداد کے لیے بنگلہ دیش  حکومت کی درخواست پر چین ایک مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس

یوکرین پر روسی اندرونی علاقوں تک مار کرنے پر پابندی برقرار ہے، امریکا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )وائٹ ہاوس نے واضح کیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جواب مزید پڑھیں

زمبابوے

زمبابوے ٹی 10 لیگ: پی سی بی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی بی قومی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے مزید پڑھیں

چین

فلپائن کی جانب سے امریکہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کی اجازت دینا غلط ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکی جبر کے خوف کو ختم کیا جا سکتا ہے، چینی وزارت خارجہ

ہا نگ کا نگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر آفس نے ایک بیان جاری کیا۔ امریکی وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہانگ کانگ کی صورتحال کے تناظر میں اعلان کردہ نام نہاد ہنگامی حالت میں مزید پڑھیں

چین

رین آئی ریف کے معاملے پر فلپائن اشتعال انگیزی اور خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ رین آئی ریف کی صورتحال کے حوالے سے چین نے کئی مواقع پر اپنا موقف واضح کیا ہے۔منگل کے روز انہوں نے اس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ میں دہشت اور مصائب کا سلسلہ ہرصورت بند ہونا چاہیے، اقوام متحدہ

جنیوا(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اتوار کے روز رفح میں بے گھر افراد کی خیمہ بستی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ میں دہشت اور مصائب کے فوری خاتمے مزید پڑھیں

دفترخارجہ

اسحاق ڈار کا دورہ چین ، سی پیک پر سرمایہ کاری اور خطے میں امن پر اتفاق ہوا،دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارکے دورہ چین کے دوران چینی حکام سے مفید ملاقاتیں ہوئیں ، سرمایہ اور خطے میں امن پر اتفاق ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں