فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کا روس سے تعلقات اورایران سے جوہری معاہدے پرتبادلہ خیال

میونخ(گلف آن لائن)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ایک پینل میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ سعودی عرب کے اچھے تعلقات برقراررکھنا سب کے لیے فائدہ مند ہے اور مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 29 تا 30 جنوری 2023 کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 29 تا 30 جنوری 2023 کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے روسی ہم منصب مزید پڑھیں

عمران خان

نہیں چاہتا امریکا سے تعلقات کی خرابی کا نتیجہ عوامی مفادات کیخلاف نکلے: عمران خان

لاہور (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ تاحال میری جان کو خطرہ ہے، سائفر کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا

کراچی(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، مزید پڑھیں

عمران خان

میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے، عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر بیانیے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

چار سال جن ممالک کیساتھ تعلقات متاثر ہوئے ان میں بہتری آئی ہے، بلاول بھٹو زر داری

برلن (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں جن ممالک سے تعلقات متاثر ہوئے تھے اب ان میں بہتری آئی ہے،ہم چیریٹی یا بھیک مانگنے کی بات نہیں کرتے ،انصاف کا مطالبہ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

سیلاب میں امریکی امداد میں کمی کیوجہ وسائل کا فقدان ہے، امریکہ پاکستان تعلقات نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (گلف آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولیٹ نے کہا ہے کہ 2010 کے سیلاب کے مقابلے میں حالیہ سیلاب کے دوران امریکی امداد میں کمی کی وجہ وسائل کا فقدان ہے،پاکستان امریکہ تعلقات نہیں۔ برطانوی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں، پنجاب حکومت امریکہ کے ساتھ بہترین تعلقات کی خواہاں ہے، پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسایہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرا عظم سے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرا عظم سے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں، عمران خان سے آخر ی بات اس وقت ہوئی تھی جب پنجاب میں گورنر کا ایشو تھا۔صدر مزید پڑھیں

عمران خان

امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔ برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں