سوناکشی سنہا

سوناکشی سنہا کی ہارر کامیڈی فلم ‘کاکوڈا’ کا ٹریلر جاری

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی ہارر کامیڈی فلم ‘کاکوڈا’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہارر کامیڈی فلم ‘کاکوڈا’میں سوناکشی سنہا، رتیش دیش مکھ، ثاقب سلیم ودیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، آدتیہ سرپوتدار کی ہدایت کاری میں مزید پڑھیں