وزیراعظم

وزیراعظم کا شہریوں کو جھانسہ دیکر باہر بھجوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے معصوم پاکستانیوں کو جھانسہ دے کر غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے میں مزید پڑھیں