اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری حبیب الرحمن کی بازیابی کیس میں فریقین کو عدالتی معاونت کیلئے دوہفتوں کی مہلت دیدی

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری حبیب الرحمن کی بازیابی کیس میں فریقین کو عدالتی معاونت کیلئے دوہفتوں کی مہلت دے دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق کی عدالت نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں