حافظ نعیم الرحمن

مجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانے کے لیے حکومت نے جو طریقہ کار اور جتن اختیار کیے قابل مذمت ہیں’حافظ نعیم الرحمن

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانے کے لیے حکومت نے جو طریقہ کار اور جتن اختیار کیے قابل مذمت ہیں، ممبران پارلیمنٹ کا اب تک دھمکیاں مل رہی ہے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مجوزہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی بھی راضی ہے، خواجہ آصف کا دعوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

شبلی فراز

ملک کرائسز کا متحمل نہیں، سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کرائسز کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملک کی سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین کو اعتماد کے ووٹ کا مشورہ برادرانہ دیا،فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت نااہل اور نکمی ہے، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو برادرانہ طور پر اعتماد کے ووٹ کا مشورہ دیا تھا، ہمارے وزیراعلی کس مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت جو بل لا رہی ہے،یہ انتہائی خطرناک ہے، روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اسد قیصر

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت جو بل لا رہی ہے،یہ انتہائی خطرناک ہے، اسے روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کو یقینی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب

قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کا مشن، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے ایک اور شرط عائد کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور مزید پڑھیں