سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس مزید پڑھیں