بلاول بھٹو زر داری

آج کے دور میں انفرا اسٹرکچر موٹروے نہیں، بلکہ براڈبینڈ انٹرنیٹ ہے، بلاول بھٹوزر داری

سکھر (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ آج کے دور میں انفرا اسٹرکچر موٹروے نہیںبلکہ براڈبینڈ انٹرنیٹ ہے، دنیا میں سب سے پہلا کمپیوٹر وائرس لاہور کے دو لڑکوں نے بنایا تھا۔ آئی مزید پڑھیں