کیا کبھی کوئی لڑکا اور لڑکی اچھے دوست نہیں ہوسکتے؟پریتی زنٹا

ممبئی (گلف آن لائن )کیا آپ جانتے ہیں کہ ماضی میں بالی وڈ کی مقبول ڈمپل گرل پریتی زنٹا اور سابق آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں اس قدر سرگرم تھیں کہ اداکارہ کو اس کی مزید پڑھیں