نتائج کا اعلان

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27دسمبر کو ہو گا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی ) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد، سرگودھا،گوجرانوالہ،ساہیوال،ملتان،بہاولپور،ڈی جی خان،راولپنڈی،لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024کے نتائج کا اعلان 27دسمبر 2024کو کریں گے۔پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئر مینز مزید پڑھیں