سعودی عرب

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی

ریاض( گلف آن لائن) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد اب ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب، مشترکہ سکیورٹی آپریشنز کے لیے تیسرے مرکز کا افتتاح

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے وڈیو کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے نیشنل سینٹر فار سکیورٹی آپریشنز کے مشرقی صوبے میں یونیفائیڈ سکیورٹی آپریشنز سینٹر (911) کا افتتاح کیا۔عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان بھجوانے کے احکامات پر ہم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھجوانے کے احکامات دینے پر ہم سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے پانچ روزہ دورہ پرسعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے پانچ روزہ دورہ پرسعودی عرب چلے گئے ۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بدھ کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی جانب سے ایمن الظواہری کے خلاف کامیاب امریکی کارروائی کا خیر مقدم

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے القاعدہ کے دہشت گرد رہ نما ایمن الظواہری کو ایک کامیاب آپریشن میں نشانہ بنانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب سلامتی کونسل میں غیرمستقل نشست کے لیے یونان کی حمایت کرے گا

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب نے یونان کی سال 2025-2026 کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیرمستقل نشست کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ یونان کی دوسالہ غیرمستقل رکنیت کا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب 2027تک تیل کی پیداواری صلاحیت میں 10لاکھ بیرل کا اضافہ کریگا،شہزادہ محمد بن سلمان

جدہ (گلف آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13ملین بیرل تک کرے گا۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت مزید پڑھیں

علیزے شاہ

علیزے شاہ کا شعیب اختر پر میم بنانے والوں کو کرارا جواب

کراچی (شوبز رپورٹر)شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پر بنے میم پر ردعمل دیا ہے۔شعیب اختر ان دنوں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس مزید پڑھیں