پاکستان

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کر دی

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان خیالات کااظہاراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا سلامتی کونسل پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر فیصلہ کن دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ ،پرامن حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ، وزیر خارجہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دے دیا

واشگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے مزید پڑھیں

چینی مندوب

کچھ ممالک نے ” اسمال یارڈ ،ہائی فینس” تعمیر کر کے سائنسی اور تکنیکی ترقی میں رکاوٹ ڈالی ہے ،چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) سلامتی کونسل نے “بین الاقوامی امن اور سلامتی پر سائنسی ترقی کے اثرات” کے موضوع پر ایک اوپن سیشن  منعقد کیا۔منگل کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ سائنس مزید پڑھیں

چین

سلامتی کونسل کو جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا میدان نہیں بننے دینا چاہیے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس میں “اقوام متحدہ کی اہم کانفرنسوں کے نتائج پر عمل درآمد اور اقوام متحدہ کے نظام کی مضبوطی اور اصلاحات” کے موضوع پر ایک مباحثہ منعقد کیا مزید پڑھیں

چین

چین نے مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کے لئے  چارتجاویز پیش کر دیں

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے لبنان اسرائیل صورتحال کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یکجہتی کے ساتھ مزید پڑھیں

ایران

ایران کا حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی )ایران نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے سعید ایروانی مزید پڑھیں

لبنانی وزیر اعظم

اقوام متحدہ اسرائیل کی ٹیکنالوجیکل وارکا نوٹس لے ، لبنانی وزیر اعظم

بیروت (نمائندہ خصوصی )لبنان کے وزیر اعظم میقاتی نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ لبنان میں اسرائیل کی طرف سے ٹیکنالوجیکل وار شروع کرتے ہوئے پیجرز اور واکی ٹاکیز کو دھماکوں کا نشانہ بنائے جانے کا اقوام متحدہ مزید پڑھیں