وزیر خزانہ

پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤ آیا، وزیر خزانہ

اسلام آبا د(گلف آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤ آیا، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے ، اب پاکستان کو ایک اچھی معیشت دیں مزید پڑھیں