بیرسٹر گوہر

کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ 2018 انتخابات پر انحصار نہیں کرے گی،کیا 2018 مزید پڑھیں

چیف جسٹس

مخصوص نشستوں کا کیس، پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس،34 چینلز کو شوکاز نوٹس، مالکان کے دستخط کیساتھ جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایک وقوعہ کی متعلقہ پولیس سٹیشن کے علاوہ کہیں دوسری ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف کیماڑی کراچی اور دیگر مقدمات سے متعلق درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک وقوعہ کی متعلقہ پولیس سٹیشن کے علاوہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کی درخواست شہری انجینئر قاضی محمد سلیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹی فکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی مزید پڑھیں

اسدقیصر

سپریم کورٹ تحریک انصاف کے کارکنوں کو انصاف فراہم کرے ،اپوزیشن کا الائنس بن گیا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحریک انصاف کے کارکنوں کو انصاف فراہم کرے ۔اپوزیشن کا الائنس بن گیا ہے۔جلد لانگ مارچ یا احتجاجی دھرنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جنہوں نے الیکشن لڑنے کی زحمت ہی نہیں کی انہیں کیوں مخصوص نشستیں دی جائیں؟، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نےسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ آئین ہمارا زیادہ پرانا نہیں ہے، ہم اتنے ہوشیار ہیں کہ آئین مزید پڑھیں