بھارتی ٹیم

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویز

دبئی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی ٹیم کے لیے ایک اور آپشن سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور ہر بار کی طرح اس بار بھی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

سڑکوں کی بندش سے لوگ پریشان ہیں مگر یہ اقدام ضروری ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے،پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کے لیے ایکشن پلان مرتب کئے جائیں، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کے لیے پیٹرولیم سیکٹر کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعت کے مسائل حل کرنے کے لیے ایکشن پلان ترتیب دینے، مقامی اور مزید پڑھیں

شیخ رشید

قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیکن میں حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں۔ اپنے وڈیو بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، وفاقی وزرا احسن اقبال، مصدق ملک اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

پاک چین دوستی اقوام عالم کے لیے مثال ہے، محسن نقوی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی اقوام عالم کےلئے مثال ہے، چینی شہریوں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ بات امریکی شہر نیویارک میں چینی ہم منصب مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، لوگوں کو گھروں میں پینے اور مساجد میں وضو مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سیکیورٹی خدشات‘ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اڈیالہ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کو لکھے مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی

نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر نینسی پیلوسی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سیسات اکتوبر کو حماس کے حملے پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ نیتن یاھو مزید پڑھیں

چینی انجینئرز

پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی۔ صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں