وزیر اعلیٰ مریم نواز

ہر سیکٹر میری ترجیح ہے مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے’مریم نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی شعبہ صحت میں بہتری کی کاوشیں رنگ لانے لگیںـشہروں اور دیہات میں فیلڈ ہسپتال، کلینک آن وہیلز سے روزانہ ہزاروں مریض مستفید ہونے لگےـکینسر،ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کومفت ادویات گھر میں مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

بشکیک سے واپس آنے والے طلبہ کی سہولت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے’عطاء اللہ تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، حکومت کی پوری توجہ پاکستانی طلبہ پر مرکوز ہے، بشکیک سے واپس آنے والے طلبہ کی سہولت کے لئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا سنٹرز کے دورے کئے، حالات کا جائزہ لیا، عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان بھر میں یونین کونسل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت کے شعبے سے متعلق اہم مزید پڑھیں

محمد زبیر

تحریک عدم اعتماد اور نواز شریف کے باہر جانے میں قمر جاوید باجوہ کا کردار تھا، محمد زبیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سابق گورنر سندھ و رہنما مسلم لیگ(ن)محمد زبیر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ آل ٹائم چیف رہنا چاہتے ایک پارٹی کے پیچھے لگ کر نہیں،پی ڈی ایم حکومت آنے کے مزید پڑھیں

مسجدالحرام

مسجدالحرام میں زائرین کیلئے 51 زبانوں میں رہنمائی کی سہولت

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے اسلام کے مقدس ترین مقام مسجدالحرام میں زائرین کیلئے 51 زبانوں میں رہنمائی کی سہولت فراہم کردی۔ مسجدالحرام و مسجد نبویﷺ کے انچارج سعودی ریاستی ادارے نے کہا ہے کہ مکہ میں اسلام مزید پڑھیں

anwarulhaq4

جلدانتخابات کیلئے سہولت فراہم کرنا عبوری حکومت کا مینڈیٹ ہے۔ انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حقائق پر مبنی غیرروایتی حل تلاش کرنے کیلئے کوشاں ہے، عام انتخابات کا انعقاد آئین کے مطابق مزید پڑھیں

مسجدالحرام

مسجدالحرام میں بزرگوں اور معذور زائرین کو بڑی سہولت دیدی گئی

مکہ مکرمہ (گلف آن لائن)مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام میں بزرگوں اورمعذور زائرین کے لیے سہولیات سے آراستہ الگ جگہیں مختص کردی گئیں،جہاں معذور اور عمر رسیدہ عورتوں کے لیے خواتین پرمشتمل رضا کاروں کا عملہ ان کی خدمت پر تعینات مزید پڑھیں

ٹرینیں بحال

ریلوے کا 20 اکتوبر سے مزید تین ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)وزارت ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر 20 اکتوبر سے مزید تین ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس مزید پڑھیں