وزیر اعظم

وزیر اعظم سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات ، سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاق کی علامت ہونے کے حوالے سے ایوان بالا کوقومی یکجہتی اور صوبائی ہم آہنگی میں متحرک کردار ادا کرنا چاہیے ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سینٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے،خواجہ آصف

لندن (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کی اگلی صفوں اور سینیٹ میں بیٹھے تمام افراد دونمبر ہیں۔ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

سعود انور

امریکی انتخابات، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ کی سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سعود انور ریاست کے حلقہ نمبر 3 کی نمائندگی کر رہے تھے ، ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان کو نام بھجوا دیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، عمران خان کو جو چھوڑ کر جائے گا اس کیلئے سیاست ختم ہوجائے گی، مزید پڑھیں

علی محمد خان

سینیٹ تو مکمل ہی نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سینیٹ تو مکمل ہی نہیں، سینیٹ سے ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئینی ترامیم سے صرف مزید پڑھیں

شبلی فراز

ملک کرائسز کا متحمل نہیں، سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کرائسز کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملک کی سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ذاتی مفاد کیلئے مزید پڑھیں

حکومت

پی ٹی آئی کے دور میں محمد علی کی رپورٹ میں آئی پی پیز کا آڈٹ کرنے کا کہا تھا، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پاور اویس احمد خان لغاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں آئی پی پیز کے فارنزک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں کہ پی ٹی آئی کے دور میں محمد مزید پڑھیں

فیصل سبزواری

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی پر قابو پانا ہوگا، فیصل سبزواری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ ملک میں اگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی کے عفریت پر قابو پانا ہوگا ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں