مریم نواز شریف

صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پرسرکاری وسائل سے حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے اورپولیس کانسٹیبل پرفائرنگ پرشدید غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے پولیس پوسٹوں پرفائرنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں