شاہ محمود قریشی

آج ہم دھوپ میں ہیں، کل آپ دھوپ میں ہو سکتے ہیں’ شاہ محمود قریشی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل پیکج اور ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنے کی کوشش ہے، کم از کم عوام کے سامنے بل کے دونوں پہلو تو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں نے مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان اور شاہ محمود کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

حامد خان

فواد چوہدری پلانٹڈ بندہ ، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے تحریک انصاف میں آیا تھا ، حامد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہونے والے لوگوں کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی مقدمات،شاہ محمود کی ویڈیو لنک پیشی کی استدعا مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پیر کو شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی جلاﺅ گھیراﺅکے مقدمے میں شاہ محمود قریشی8 جولائی کو اڈیالہ جیل سے طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) 9 مئی تھانہ شادمان جلا ﺅگھیراﺅکے مقدمے میں اہم پیشرفت ،انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔ ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا مزید پڑھیں

زین قریشی

عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، زین قریشی کا دعوی

ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور والد شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل میں عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں