وزیراعظم

ترقی پذیر ممالک کو 2030 تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

باکو(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے مسائل کا سامنا ہے، ترقی پذیر ممالک کو 2030 تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

صحافیوں کے تحفظ کے بغیر آزادی ِصحافت ممکن نہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین آزادی اظہارِ رائے، آزادی صحافت اور معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے ، حکومت اس کو یقینی بناتی ہے، امن کے علاوہ، تنازعات اور جنگ کے دوران صحافی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

دوحہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی مزید پڑھیں

شہباز شریف

دیوالی تاریکی پر روشنی کی فتح کے جشن کی عکاس ہے’ شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی تاریکی پر روشنی اور امید کی مایوسی پر فتح کے جشن کی عکاسی کرتی ہے۔ہندو برادری کے تہوار دیوالی پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ہندو مزید پڑھیں

پاور سیکٹر

نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی پر پابندی عالمی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پر پابندی کو عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

پاک روس تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے: وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر نے وفد کے ہمراہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف ریاض میں 2 روزہ فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، ان کی ولی عہد محمد بن سلمان و دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کا امکان ہے۔ وزیرخزانہ مزید پڑھیں

'رانا ثناء اللہ

عمران خان کی اہلیہ ،بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں’رانا ثناء اللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، ماضی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد کی ملاقات،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے مزید پڑھیں