عظمی بخاری

وزیر اطلاعات عظمی بخاری سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات، حریت کانفرنس 18 جولائی کو لاہور میں مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالیں گے۔حریت کانفرنس کے وفد نے گزشتہ روز وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں