شاہ سلمان

شاہ سلمان کی شہدائے غزہ کے ایک ہزار اقارب کی حج کی میزبانی کا حکم

ریاض(نمائندہ خصوصی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کے شہدا اور زخمیوں کے خاندانوں میں سے 1000 افراد کی سرکاری سطح پر دوران حج میزبانی کا حکم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار

استنبول (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔نائب وزیر اعظم محمد اسحق ڈار نے ہفتہ کو استنبول میں ڈی 8 مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے غزہ اور سوڈان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے غزہ کی پٹی، سوڈان کی صورت حال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کی طرف مزید پڑھیں

امریکہ

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ابھی بھی امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائیل کی جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے جواب کا انتظار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ مزید پڑھیں

چین

چین کا غزہ میں جنگ بندی کے لئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے مسئلے پر بحث ہوئی۔ چین کے نمائندے نے کہا کہ سلامتی کونسل کو فوری جنگ بندی کے لئے مزید اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ زندگیاں بچائی جا سکیں اور مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زیادہ لچکدار پیش کش

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے واقف دو ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے قطر، مصر اور امریکہ کو غزہ میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے ممکنہ معاہدے کے لیے ایک سرکاری مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، ترکیہ اور پاکستان تجارت کی ساخت کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں مزید پڑھیں

امریکہ

غزہ کے لیے امدادی قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے قابل مذمت ،جان کربی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے غزہ کے لیے امداد لانے والے قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا مزید پڑھیں

غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کے اسکول مزید پڑھیں