لندن (گلف آن لائن)فائزر اور بائیو این ٹیک نے کہا ہے کہ ان کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں کو بیماری سے طویل المعیاد تحفظ فراہم کرتی ہے۔کمپنیوں کی جانب سے نیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)امریکا سے فائزر ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں اتوار کو پاکستان پہنچائی گئیں۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا پاکستان کو مجموعی طور پر 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین عطیہ کرچکا ہے۔