اعظم سواتی

ڈی چوک احتجاج، 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ انسداد مزید پڑھیں

ایران

اسرائیلی حملے کے اشارے چند گھنٹے پہلے ہی مل گئے تھے، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے اسرائیل کے حملے سے چند گھنٹے قبل ہی انہیں اشارے موصول ہوگئے تھے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق پیر کو میڈیاسے بات چیت میں عباس عراقچی نے کہا جب حملہ ہوا تو مزید پڑھیں

چین

چین کا  نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے سلامتی کونسل میں “نارڈ  اسٹریم” پائپ لائن کے معاملے کا جائزہ لینے کے دوران کہا کہ چین کو امید ہے کہ متعلقہ ممالک “نارڈ  اسٹریم” مزید پڑھیں

شیئن بین ریف

5 ماہ سے شیئن بین ریف پر غیر قانونی طور پر ٹھہرا ہوا فلپائنی کوسٹ گارڈ کا جہاز واپس کیوں چلا گیا؟

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)14 ستمبر کو فلپائنی کوسٹ گارڈ کا جہاز 9701 چینی شیئن بین ریف سے نکل کر 15 تاریخ کو فلپائن کے پالوان میں اپنی اصل بندرگاہ پر واپس پہنچا۔ فلپائن کی جانب جاری ایک ویڈیو کے مطابق فلپائنی مزید پڑھیں

چین

جی ایس آئی نے عا لمی تنازعات کی بنیادی وجوہات کے خاتمے کو فروغ دیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے   گیارہویں   بیجنگ شیانگ شان فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ دنیا میں گزشتہ  ایک صدی میں  بے مثال زبردست  تبدیلیوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، معاہدے بارے گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابط کیا جس میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے بارے گفتگو ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ مذاکرات معاہدے پر عملدرآمد بارے آگاہی دینے کیلئے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم 5ستمبر کو عظمی بخاری کی درخواست پر سماعت کریں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِاعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیرِ اعظم مقرر مزید پڑھیں

چین

چین اور انڈونیشیا کی جانب سے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان پہلی اعلیٰ حکام کی میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر خارجہ سن وئی ڈونگ اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے انٹرنیشنل ملٹری کوآپریشن آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر چانگ باؤ چھون نے جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک اور افریقی امور کے مزید پڑھیں