سعودی قیادت

سعودی قیادت کا لبنان کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے لبنان میں پیش آنے والے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی قیادت نے لبنان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت پر زور مزید پڑھیں