حامد خان

اگر 26 ویں ترمیم چلے گی تو سارا عدالتی نظام بند ہوجائے گا: حامد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا ہے، اگر یہ ترمیم چلے گی تو سارا عدالتی نظام بند ہو جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں