لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ کے تدارک کیلئے تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے پیش نظر تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق سمیت دیگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ رانا سکندر ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات کو قرار د یتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ماحولیات کے لوگ عدالت کے احکامات کی خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز

لاہو ر(گلف آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر عملدرآمد کروانے کیلئے متفرق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر افسران کو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا ء باجوہ نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کار حادثے میں 6افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے کیخلاف درخواست پر سماعت16 نومبرتک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے کے خلاف درخواست پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

جلا وگھیراوکیس،عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کو جناح ہاس جلا وگھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس عالیہ مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے ) کی نجکاری کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں