لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں پیمرا، وزارت مزید پڑھیں

پرویز الہی

چودھری پرویز الہی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بھرتیوں کیس میں ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعنیاتی کے لیے آخری موقع دیتے ہوئے حکم دیا کہ وزیراعلی پنجاب اور کابینہ آئندہ سماعت تک ججز کی تعنیاتی کے نوٹیفکیشن جاری کریں، اگر آئندہ سماعت تک ججز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق و مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کی سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سرکاری وکیل کو جواب جمع کروانے کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احمد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

فواد چودھری

ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی) گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزیراعظم بذریعہ پرنسپل سیکرٹری، سابق مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ 9 مئی کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ، خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا جوہر ٹاون کے ریستورانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے جوہر ٹان میں سیل کئے گئے ریستورانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں مزید پڑھیں