چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ایفی ڈرین کیس،اے این ایف کو نوٹس جاری ، 18 مئی کو جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے18 مئی کو جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں وفاقی وزیرحنیف عباسی کی سزا کے خلاف اپیل لگانے اور کیس لاہور ٹرانسفر کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حلف اللہ کے نام پر لیا جاتا ہے نہ کہ گورنر کے نام پر ،لاہورہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا حلف لینے کے فیصلے کی وجوہات جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ حلف اللہ کے نام پر لیا جاتا ہے نہ کہ گورنر کے نام پر، آئینی مینڈیٹ کے تحت صوبائی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مسلم لیگ (ق) نے لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحال کرنے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر د

لاہور (کورٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق نے صفدرشاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں دوست محمد مزاری، سیکریٹری اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے 74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑا قانونی نکتہ طے کردیا۔لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ کا74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ساہیوال میں157 کنال اراضی کا زبانی معاہدے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

حکومت 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرے بصورت دیگر عدالت فیصلہ کرے گی ‘لاہورہائیکورٹ

لاہور( گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سموگ کی شدت میں اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 20 دسمبر سے سکول بند کرنے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس 2021 کی بعض شقوں کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس 2021 کی بعض شقوں کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لئے طلب کرلیاجبکہ فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ بیورو کریسی جو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا ایک ہفتے کےلئے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ

لاہور (گلف آ ن لائن ) لاہورہائیکورٹ نے ایک ہفتے کےلیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا،مووجودہ صورتحال میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز اور نجی دفاتر بند کرنا پڑ سکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جوہر ٹائون دھماکے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر پولیس سے ریکارڈ طلب

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے جوہر ٹائون دھماکے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے پولیس سے آئندہ سماعت پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ ملزمہ عائشہ بی بی نے ایڈوکیٹ فدا حسین رانا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شہر میں گیس کی قلت کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(گلف آن لائن )شہر میں گیس کی قلت کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری سردار فرحت منظور کی جانب سے مفاد عامہ کی دائر درخواست میں وفاقی حکومت،سیکرٹری وزارتانرجی اینڈ پٹرولیم ڈویژن، اوگرا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ہائیکورٹ کے دوسرے بنچ نے بھی جمشیداقبال چیمہ ، مسرت چیمہ کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ کے دوسرے بنچ نے بھی تحریک انصاف کے حلقہ این اے133سے امیدوار جمشیداقبال چیمہ اور مسرت جمشیدچیمہ کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں