عظمی بخاری

ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں دیتے دوسری طرف معافیاں مانگتے ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں دیتے دوسری طرف معافیاں مانگتے ہیں۔ اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ ایک صوبے کا وزیراعلی دوسرے صوبے پر چڑھائی کی باتیں مزید پڑھیں