عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد، پولیس لائنز دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

پشاور(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج نے دہشت گردی کا جیسے مقابلہ کیا دنیا میں کہیں نہیں کیا گیا، پاکستان کی حکومت، افواج اور عوام مل کر دوبارہ دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، مزید پڑھیں