چین

چین کے معاشی آپریشن میں مثبت تبدیلیاں، لاجسٹکس کی طلب میں مسلسل اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر کے لئے چین کی اجناس کی قیمتوں کے انڈیکس کا اعلان کیا۔ مارکیٹ کی رسد اور طلب میں بہتری کے ساتھ، کاروباری اداروں کی پیداواری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین کی مقامی  آر ایم بی غیر ملکی کرنسی مارکیٹ کے تجارتی حجم میں سال بہ سال 10.1 فیصد  کا اضافہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی ایک پریس کانفرنس میں ڈیٹا جاری کیا جس کے مطابق  پہلی تین سہ ماہیوں میں، چین کی مقامی  آر ایم بی غیر ملکی زرمبادلہ کی مزید پڑھیں

چین

چین کا اوپننگ اپ کے ذریعے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے چائنا  انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024   کو  ایک تہنیتی پیغام  بھیجا ہے۔جمعرات کے روز صدر  شی نے  کہا  کہ سی آئی ایف ٹی آئی ایس  چین کی سروس انڈسٹری مزید پڑھیں

چین

چین کی توانائی کا “سبز تناسب” دنیا کے لئے کیا ثمرات فراہم کرتا ہے, چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)دنیا میں  سب سے زیادہ  توانائی پیدا کرنے اور استعمال کرنے والے  ملک کی حیثیت سے ، چین نے فعال طور پر  صاف توانائی کی ترقی کو  تیز رفتار ترقی کے راستے پر گامزن کر  دیا ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی برقرار: کئی سبزیاں مہنگی ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) مہنگائی کم نہ ہوئی پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ہوئیں ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔مارکیٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پیاز کا سرکاری نرخ 130 روپے فی کلو مقرر مارکیٹ میں پیاز 150 روپے مزید پڑھیں

ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی ۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر مزید پڑھیں

چین

چین کی معیشت مشکل وقت میں گروتھ انجن کا کردار ادا کرتی ہے، ماہر معا شیات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھنگ حوا یونیورسٹی میں بنیادی علوم پر 2024 کی بین الاقوامی کانفرنس میں اندرون اور بیرون ملک سے 800 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ ان میں معاشیات میں نوبل انعام یافتہ، ورلڈ اکنامک سوسائٹی کے صدر مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) رواں کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق بدھ کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے بارہا یہ جھوٹ پھیلانا ناقابل قبول ہے کہ چین جنگ میں روس کی حمایت کرتا ہے، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کے معاملے پر سلامتی کونسل کے جائزے کے دوران کہا کہ امریکی نمائندے نے ایک بار پھر یہ جھوٹ پھیلایا مزید پڑھیں