فیصل واوڈا

فیض حمید کا ٹرائل تیزی سے ہورہا ہے جس کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی بے چین ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل تیزی سے ہورہا ہے جس کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی بے چین ہیں، پی ٹی آئی کا حکومت کیساتھ مذاکرات اچھا اقدام ہے، بانی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور سے اسکے لیول کے مطابق بات ہورہی ہے، احتجاج کی کال پر ہم بالکل پریشان نہیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر ہم بالکل پریشان نہیں،بانی پی ٹی آئی مذاکرات میں جو شرائط مزید پڑھیں

اسد قیصر

علی امین کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے ،دیکھتے ہیں حکومت کتنی سنجیدگی سے آگے بڑھتی ہے، اسد قیصر

صوابی(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دی،دیکھتے ہیں مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے،بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 5 اور 10 ہزار لوگ لانے کا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے کی صورت میں ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

بانی پی ٹی آئی کااداروں سے مذاکرات کا مطالبہ ،ڈیل کی درخواست ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے پی ٹی آئی کے احتجاج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی اداروں سے مذاکرات کا مطالبہ کر رہے ہیں،یہ مذاکرات کی مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی سے اختلاف کرتا ہوں کیونکہ سیاستدانوں کو مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے چاہئیں،اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اختلاف کرتا ہوں کیونکہ سیاستدانوں کو مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے چاہئیں، معیشت میں تھوڑی بہتری آئی ہے لیکن سیاسی عدم استحکام کی تلوار مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل

غزہ(نمائندہ خصوصی)7 اکتوبر 2023 سے اب تک، فلسطین اسرائیل تنازعہ کا نیا دور ایک سال سے جاری ہے۔غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدید ہے، تنازعہ کے پھیلاؤ کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں اور فلسطین اسرائیل جنگ بندی مذاکرات مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک مسلح تنظیم ہے جو افغانستان سے یہاں منتقل کی گئی، ان سے مذاکرات کی کوئی مزید پڑھیں