مصر رفح راہداری

مصر رفح راہداری پر اسرائیل اور امریکہ سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصری سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ مصررفح راہداری دوبارہ کھولنے کے معاملے پر مذاکرات کے لیے اسرائیلی اور امریکی حکام کی میزبانی کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ راہداری محصور غزہ کی پٹی میں امداد کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کیلئے کوئی رعایت مناسب نہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں،جو ریاست کے خلاف کھڑا ہوگا اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مجھے مذاکرات اور مفاہمت پر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت سولہ ماہ قائم نہ رہتی،پارلیمانی سسٹم میں اگر مذاکرات سے انکاری ہوں تو پھر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات قرض پروگرام کیلئے نہیں تھے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کے بعد بغیر کسی اعلان کے آئندہ48گھنٹوں میں واپس روانہ ہو جائے گا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

خورشید شاہ

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کےساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے،سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایک سال میں غیر ضروری اخراجات میں تین سو ارب روپے تک کمی لائی جائے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں نئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران آئی ایف ایم ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر ڈیجیٹلا ئزیشن اورٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلئے مزید پڑھیں

پرویز الہی

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ بااختیار مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں

علی محمد خان

پی ٹی آئی کے بغیر معاملات نہیں چل سکتے، علی محمد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنے چاہئیں پی ٹی آئی کے بغیر معاملات نہیں چل سکتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی مزید پڑھیں