کپل شرما

کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان بن گئے ہیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما تمام میزبانوں کو پیچھے چھوڑ کر مہنگے ترین میزبان بن گئے۔کپل شرما نے 2013 میں” کامیڈی نائٹس ود کپل‘ سے اپنے شو کاآغاز کیا جس کے بعد وہ 2016 سے 2023 تک”دی کپل مزید پڑھیں