مسعود پزشکیان

ایران کے صدارتی الیکشن مسعود پزشکیان جیت گئے

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر نے بتایاکہ3کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مزید پڑھیں