بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف نے خود جلسہ ملتوی کر دیا، عاشورہ محرم کے بعد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول جلسہ ملتوی کر دیااور عاشورہ محرم کے بعد جلسہ کا اعلان کیا ۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علی محد، اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں