عاصم اظہر

جو تو نہ ملا ،عاصم اظہر کی آواز نے نیہا ککڑ کو بھی متاثر کردیا

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی آواز نے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کو بھی متاثر کردیا۔بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا گانا جو تو نہ ملا گنگنا کر ان کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی مزید پڑھیں