امریکہ

اسرائیل لبنان کی سرحد پر محدود کارروائیاں کررہا ہے،امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کی سرحد پر محدود کارروائیاں کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ اسرائیل نے ہمیں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں، بائیڈن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت یا اس کا علم نہیں تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کو بیروت حملے کا کوئی علم مزید پڑھیں

ٹرمپ

انتخابات میں میری کامیابی یقینی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں صدارتی انتخابات کے حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا دعوی کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ 2024 کے صدارتی الیکشن میں ناکام ہوا تو 2028 کا الیکشن نہیں لڑوں مزید پڑھیں

جو بائیڈن

اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس

یوکرین پر روسی اندرونی علاقوں تک مار کرنے پر پابندی برقرار ہے، امریکا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )وائٹ ہاوس نے واضح کیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جواب مزید پڑھیں

اتحادی افواج

ستمبر 2025 میں اتحادی افواج کے انخلا سے متعلق امریکی عراقی معاہدہ

بغداد(نمائندہ خصوصی)واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی نے ذرائع کو وضاحت کی کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک سینکڑوں اتحادی افواج کی روانگی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے مسک کی سربراہی میں ایفیشنسی کمیشن بنانیکا اعلان کردیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کی صورت میں ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کو گورنمنٹ ایفیشنسی کمیشن کا سربراہ لگانے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن کی یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر روسی حملے کی مذمت

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے شہر پولٹیوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر روس کے فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے حملے میں 51افراد کی ہلاکت اور 270زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

جان کربی

ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے تیار رہنا چاہیے، جان کربی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل مزید پڑھیں

غزہ

ہم نے غزہ میں اپنی فوج بھیجنے پر اتفاق نہیں کیا،مصری عہدیدار

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر کے ایک اعلی سکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تردید کردی ہے کہ کہ قاہرہ کی طرف سے رفح بندرگاہ کو منتقل کرنے یا کرم ابو سالم کے قریب ایک نئی بندرگاہ کی تعمیر کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں