مریم اورنگزیب

ماحول دشمن بھٹوں کیخلاف آپریشن تیز ،چار ماہ کے دوران 231 بھٹے گرائے گئے ‘مریم اورنگزیب

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ماحول دشمن بھٹوں کے خلاف آپریشن تیز کردیاگیا ہے،سموگ سے پہلے سموگ سے بچاؤ کے لئے اقدامات کی رفتار مزید تیز ہوگئی ہے مزید پڑھیں