عازمین حج

مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا، عازمینِ کی منی آمد،حج کا رکن اعظم ”وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روزمسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منی روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔میڈیارپوٹس کے مطابق مِنی میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ مزید پڑھیں