وزیر اعظم

وزیر اعظم سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات ، سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاق کی علامت ہونے کے حوالے سے ایوان بالا کوقومی یکجہتی اور صوبائی ہم آہنگی میں متحرک کردار ادا کرنا چاہیے ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سینٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی ترمیم منظور کر لی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے ،ملک کو دیوالیہ کرنے کے دہانے پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اتفاق رائے تقریبا ہوچکا ،اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اتفاق رائے تقریبا ہوچکا ہے، اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے، کوشش ہے جلد از جلد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم منظور کرالیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کی مشترکہ مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

پاکستان پر پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا مزید پڑھیں

مریم نواز

اللّٰہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے، مریم نواز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خدمت خلق سے سرشار جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

طارق بشیر چیمہ

مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بن گئے

اسلام آباد(گلف آن لائن)چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ(ق)نے چوہدری مونس الہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا،ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر مزید پڑھیں

اسد عمر

خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ، اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن ) اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں