جونی لیور

جونی لیور نے عمران خان اور ظہیر عباس کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان اور سابق کپتان ظہیر عباس کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے مزید پڑھیں