اجے دیوگن

مادھوری کی خوبصورتی دیکھ کر سگریٹ پینے کے بجائے منہ پر لگالی تھی: اجے دیوگن

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر اجے دیوگن نے ماضی کا یادگار قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ انہوں نے مادھوری ڈکشت کو دیکھتے ہوئے سگریٹ منہ پر لگالی تھی۔ دلکش مسکراہٹ والی بالی وڈ حسینہ مادھوری مزید پڑھیں